الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

غیر مسلم میت کی خبر سننے پر کیا پڑھے

سوال

غیر مسلم کی میت کی خبر سن کر یا میت دیکھ کر کوئی مسلمان إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ پڑھتا ہے درست ہے یا نہیں؟ یا اور کوئی کلمہ پڑھنا چاہئے؟

جواب

کسی بھی میت کی خبر ملے یا کوئی بھی میت سامنے ملے مسلم ہو یا غیر مسلم اس کو دیکھ کر اپنی موت کو یاد کرنا چاہئے، جس کے بہتر الفاظ یہ ہیں، اناللہ واناالیہ راجعون۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو