الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کافر کے مرنے کی خبر پر کیا پڑھے؟

سوال

لوگوں میں مشہور ہے کہ جب کسی کافر کے مرنے کی خبر سنے یا لاش لیجاتے ہوئے دیکھے تو : ” فِي نَارِ جَهَنَّمَ خَالِدِينَ فِيهَا أَبَداً پڑھنا چاہئے، شرعاً اس کا کیا حکم ہے؟

جواب

میں نے فقہ کی کسی کتاب میں نہیں دیکھا۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو