الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

خواب میں میت کی طرف سے کسی بات کا علم

سوال

خواب کے ذریعہ مرحومین کی طرف سے کوئی بات معلوم ہو جائے تو کیا ہم یقین کر سکتے ہیں کہ یہ بات ان کے دل کی ہے، جو کہ اللہ نے ہمیں اس خواب کے ذریعہ سے معلوم کرائی ہے؟

جواب

حجت قطعیہ نہیں کہ بعض دفعہ یقینی بات معلوم ہوتی ہے، بعض دفعہ نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو