الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

موت کے وقت سر کدھر ہو اور پیر کدھر ہو

سوال

موت کے وقت سر پورب اور پیر پچھم کی طرف کر کے لٹاتے ہیں کیا یہ صحیح ہے؟

جواب

اس کی بھی گنجائش ہے کہ مرتے وقت سر پورب کی طرف کیا جائے لیکن سر کو تکیہ کے ذریعہ ذرا اونچا کر دیا جائے، اعلیٰ بات یہ ہے کہ سر شمال کی طرف ہو، اور پیر جنوب کی طرف کر دیں، اور چہرہ قبلہ کی طرف رہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو