نمازی کو گالی دینا
سوال
کوئی شخص یہ کہے کہ زیادہ نماز پڑھنے والے ان کی ماؤں کو ایسا کروں۔ سب سالے بے ایمان ہوتے ہیں۔ یہ کلمہ کیسا ہے اور ایمان میں کوئی خرابی آتی ہے یا نہیں؟
جواب
اس کا مقصود بظاہر یہ ہے کہ بے ایمانی سے ہر مسلمان کو بچنا چاہئے، اور جو لوگ نماز پڑھتے ہیں ان کو خدا سے اور اس کے دین سے زیادہ تعلق ہے اسکا تقاضا یہ ہے کہ وہ لوگ زیادہ پرہیز کریں مگر افسوس کہ ایسا واقعہ نہیں، بلکہ نماز پڑھنے والے بھی بے ایمانی کرتے ہیں، اس میں نماز کی عظمت کو بتانا چاہتا ہے کہ اس کی تاثیر یہ ہے کہ وہ بے حیائی کے کاموں سے اور گناہوں سے روک دیتی ہے لیکن یہاں ان…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔