نماز پڑھنا کسی کے کہنے پر موقوف نہیں
سوال
کسی عالم صاحب نے کہا کہ تم کو نماز پڑھنا اور روزہ رکھنا ہوگا اس پر اس نے جواب دیا کہ میرا جی چاہے تو کرلوں گا تمہاری بات پر کیوں کرنا ہوگا، ایسے شخص کے بارے میں کیا فتوی ہے؟
جواب
خدا کا حکم سب کو ماننا لازم ہے کسی کے جی چاہے پر موقوف نہیں ایسا جواب نہیں دینا چاہئے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔