کسی مستند عالم کو برا کہنا
سوال
کسی مستند عالم پر لعن طعن کرنا اور اس سے بغض رکھنا کیسا ہے؟
جواب
جب تک بغض کی وجہ مدلل سامنے نہ ہو تو اس کے متعلق کیا کہا جائے، اگر بغض کی شرعی وجہ موجود نہیں، تو بغض رکھنا حرام ہے، اگر شرعی وجہ موجود ہو تو بغض رکھنا واجب ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔