اہانت علماء
سوال
کوئی شخص علماء کی شان میں گستاخی کرے اور علماء سے بد عقیدہ ہو تو عند الشرع ایسے شخص کا کیا حکم ہے۔
جواب
علم دین کی وجہ سے اگر علماء کی توہین وتذلیل کرتا ہے تو یہ کفر ہے تجدید ایمان وتجدید نکاح لازم ہے ورنہ فسق ہے توبہ ضروری ہے، فی الشامي اهانة اهل العلم كفر على المختار فتاوى بديعية سِبَابُ الْمُسْلِمِ فُسُوق الحديث۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔