الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

اللہ کی شان میں گستاخی

سوال

ایک شخص کہتا ہے کہ اللہ میاں بہت محتاج ہیں نعوذ باللہ بڑے غریب ہیں، کیونکہ ان کے پاس کیا ہے کچھ بھی نہیں جب اس کا مطلب پوچھا جاتا ہے تو کہتا ہے مطلب یہ ہے کہ ان کے پاس نہ ہاتھ ہے نہ پیر ہیں نہ آنکھ ہے نہ منھ ہے تو ایسے شخص کے متعلق کیا حکم ہے؟ شرعاً اس قسم کے کلمات کہنے کیسے ہیں۔

جواب

ایسا کہنا بھی سخت گستاخی ہے” يَدُ اللهِ فَوْقَ ايْدِيهِمْ، وغیرہ نصوص کے مخالف ہے لہذا اس کو بھی توبہ نیز تجدید ایمان اور تجدید نکاح کا حکم دیا جائے لَقَدْ سَمِعَ اللهُ قَوْلَ الَّذِينَ قَالُوا إِنَّ اللَّهَ فَقِيرٌ وَنَحْنُ أَغْنِيَاء“ الآية

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو