الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ایک دوسرے کو کافر کہنا

سوال

زید اور عمر دو بھائی ہیں، آپس میں دونوں میں شدید اختلاف تھا پنچایت ہوئی اور دونوں میں میل ملاپ کرا دیا گیا، اس میں عمر نمازی ہے، مسجد میں امامت بھی کرتا ہے، ملاپ کے باوجود زید نے مسجد میں نماز پڑھنی چھوڑ دی اور عیدین دوسری جگہ پڑھی اس پر عمر نے ایک فتویٰ نکالا کہ زید وعدہ خلاف ہے اور میرے پیچھے نماز نہ پڑھنے کی وجہ سے کافر ہو گیا، یہ یوم جمعہ میں سنایا گیا، پھر معاملہ ایسے ہی چلتا رہا، زید سے کہا گیا کہ چلو نماز پڑھو، اس پر زید نے کہا کہ جب مجھے کافر کہا گیا ہے تو میں کافر ہوں، ویسے زید کا دل صاف ہے تو اب زید کا…

جواب

عداوت اور وہ بھی دو بھائیوں میں شرعاً اخلاقا عرفا سخت مذموم اور منحوس چیز ہے، اس سے دین بھی تباہ ہوتا ہے اور دنیا بھی تباہ ہوتی ہے، زید نے غلطی کی جو جماعت ترک کی اور گھر پر تنہا نماز پڑھنے لگا، اور بہت بڑی نعمت سے محروم ہو گیا، اس کو لازم ہے کہ مسجد میں جا کر جماعت کی نماز پڑھا کرے اور اپنی غلطی سے توبہ کرے، عمر نے اس سے بڑھ کر غلطی کی زید پر کفر کا حکم لگایا، مسلمان پر کفر…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو