کلمہ گو کو کافر کہنا
سوال
کسی کلمہ گو کو کافر کہنا جائز ہے یا نہیں؟
جواب
اسلام کے لئے صرف کلمہ گو ہونا کافی نہیں بلکہ دل سے تصدیق اور عقائد حقہ کا اختیار کرنا ضروری ہے، کیوں کہ کلمہ بہت سے غیر مسلم بھی پڑھ لیتے ہیں اور وہ غیر مسلم ہونے کے مقر بھی ہیں لیکن تصدیق قلبی اور عقائد حقہ پر دوسروں کو مطلع ہونا آسان نہیں، اس لئے اتنا ضروری ہے کہ تصدیق قلبی اور عقائد حقہ کے منافی کوئی چیز صادر نہ ہو، مثلاً ایک شخص کلمہ گو بھی ہے اور بت کے سامنے سجدہ کرتا ہے،…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔