اپنے مسلمان ہونے کا انکار
سوال
اگر کوئی شخص یہ کہے کہ میں مسلمان نہیں ہوں، حالانکہ وہ صوم وصلوٰۃ کا پابند ہے تو اس کے پیچھے نماز پڑھنا درست ہے یا نہیں؟ وہ مسلمان شمار کیا جائے گا یا نہیں؟
جواب
ایسا کہنا نہایت خطرناک ہے، اس کو توبہ واستغفار اور کلمہ پڑھنا لازم ہے، احتیاطاً تجدید نکاح کرے، اگر وہ اپنے ایمان کو کمزور سمجھتے ہوئے ایسا کہتا ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ مسلمان کو جیسا کہ اللہ کے وعدوں پر یقین ہونا چاہئے اور اس کے احکام کا پابند ہو جانا چاہئے وہ بات مجھ میں نہیں اور بطور رنج وافسوس کے کہتا ہے گو یا اللہ پاک سے قوی ایمان کی تمنا رکھتا ہے تو اس پر تجدید ایمان…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔