علامہ فضل حق خیر آبادی اور مولانا اسماعیل شہید رحمہما اللہ
سوال
زید کہتا ہے کہ علامہ فضل حق خیر آبادی حضرت شیخ عبدالوہاب دہلوی کے خاص شاگرد تھے انہوں نے صاحب تقویۃ الایمان پر کفر کا فتوی دیا ہے کہ” قائل ایں کلام لا طائل از روئے شرع مبین بلا شبہ کافر وبے ایمان است هرگز مومن ومسلمان نیست“ فضل حق خیر آبادی (تحقیق الفتوى، ص ۷-۸) دریافت طلب امر یہ ہے کہ کیا واقعی علامہ موصوف نے کفر کا فتویٰ دیا ہے۔ زید کا حوالہ صحیح ہے یا نہیں؟ جواب مستحکم مدلل عنایت فرمائیں۔
جواب
اس کے جواب کے لئے ارواح ثلاثہ، ص ۳۷۰ سے حکایت ۴۰۰ نقل کرتا ہوں، امید ہے کہ رہنمائی میسر ہوگی۔ خانصاحب نے فرمایا کہ مولوی عبدالرشید صاحب غازی پوری رام پور میں مولوی فضل حق سے پڑھتے تھے۔ یہ ایک مرتبہ کہیں جارہے تھے اتفاق سے ان کے ایک دوست مل گئے۔ ان دوست نے ان سے کہا کہ چلو مولوی فضل حق کے یہاں چلیں تم ان کے (مولانا اسماعیل صاحب کے)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔