الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

غصہ میں کلمہ کفر

سوال

زید نے عمر سے ایک جھگڑے میں پوچھا کہ کیا تم بندوں کو مسبب الاسباب سمجھتے ہو کہ اگر رسوم میں شرکت نہ کرے تو وہ نوکری سے علیحدہ کر دیں گے عمر نے ایک دم کہہ دیا ہاں ایسا ہی سمجھتا ہوں اب عمر پچھتاتا ہے کلمہ کفر ہو گیا توبہ تو اسی وقت کر لی اس کو ندامت بھی بہت ہے اب کیا کرنا چاہئے؟

جواب

توبہ واستغفار اور آئندہ کیلئے احتیاط کرے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو