الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

”كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُون“ کو کلا صاف کرنے کی تائید میں پڑھنا کفر ہے

سوال

داڑھی منڈوانے والے داڑھی منڈانے کی تائید میں کلا سوف تعلمون پیش کرتے ہیں کیا یہ کفر ہے؟

جواب

داڑھی منڈانے والے کی تائید میں اس کو پڑھنا اور مطلب یہ لینا کہ کلا صاف کرو یہ تحریف اور کفر ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو