وندے ماترم
سوال
دفتروں اور مدرسوں میں وندے ماترم پڑھنے پر اگر اصرار کیا جائے تو پڑھنا چاہئے یا نہیں؟
جواب
اس کے معنی کیا ہیں اگر یہ شعار کفار ہے تو اس سے بچنا لازم ہے اور اس کیلئے درخواست دے کر قانونی طور پر استثناء کرالیا جائے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔