الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نحن عباد محمد ﷺ کا مطلب

سوال

رضا خانیوں کا کلمہ کون ہے اور یہ عبارت کیا ہے؟ اللہ رب محمد ﷺ نحن عباد محمد ﷺ یہ کلمہ ہے یا درود شریف ہے اس کو پڑھنے سے آدمی گنہگار ہوگا یا اس کو ثواب ملے گا اور اس کو پڑھنے والا مومن رہتا ہے یا نہیں؟

جواب

یہ عبارت حدیث شریف یا فقہ کی کسی کتاب میں نہیں دیکھی جن کی یہ عبارت ہے ان سے ہی دریافت کرنا چاہئے کہ یہ کلمہ ہے یا درودشریف؟ البتہ اس میں نحن عباد محمد ﷺ جو کہا گیا ہے اس کا مطلب یہ ہوا کہ (نعوذ باللہ) ہم محمد ﷺ کے بندے ہیں جو شخص حضرت محمد کو معبود مانے وہ اسلام سے خارج ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو