الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نیند کو نماز سے بہتر کہنے پر کیا حکم ہے؟

سوال

بعد نماز عشاء ایک آدمی نے اپنی لیٹی ہوئی بیوی سے کہا نماز پڑھ لو بیوی نے کہا مجھے نیند آ رہی ہے اس کے جواب میں مرد نے کہا کہ نیند یعنی سونا بہتر ہے یا نماز بہتر ہے؟ تو بیوی نے جواب دیا کہ نیند بہتر ہے اس صورت میں عورت پر کفر لازم آتا ہے یا نہیں؟ نیند کو نماز سے اچھا بتانے والا آدمی کیسا ہے؟ اسلام میں داخل رہے گا یا خارج از اسلام ہوگا؟

جواب

نیند کا نماز سے بہتر ہونا جو کہ بیوی نے جواب میں کہا ہے وہ باعتبار تقاضہ طبیعت کے ہے یعنی اس وقت سونے کو طبیعت چاہتی ہے نیند کا غلبہ ہے نیند ہی اچھی لگتی ہے اسکا یہ مطلب نہیں کہ خدائے پاک کے نزدیک نیند کا مقام نماز عشاء سے بلند ہے کہ اگر کوئی عشاء کی نماز نہ پڑھے بلکہ مر جائے تو وہ خدائے تعالیٰ کے نزدیک پیارا ہے اس سے جو نماز پڑھے اس لئے بیوی پر کوئی سخت حکم نہیں لگایا جائے…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو