بدری صحابی کو وہابی اور منافق کہنا
سوال
ایک صحابی جو اصحاب بدریین میں سے ہیں جن کا اسم گرامی حاطب ابن ابی بلتعہ ہے ان کو وہابی اور منافق کہا گیا، حالانکہ سرکار دو عالم ﷺ نے فرما دیا ہے کہ اصحاب بدریین جنتی ہیں، حالانکہ بریلی کے علماء نے کہا کہ یہ صحابی نہیں بلکہ وہابی اور منافق ہیں۔ اب سوال یہ ہے کہ جو شخص کسی صحابی کو وہابی اور منافق کہے اس کا ایمان رہا یا نہیں؟ نیز جواس کہنے والے کے ساتھ تھے انہوں نے نکیر نہیں کی بلکہ خاموش رہے انکے بارے میں کیا حکم ہے؟
جواب
کیا اس کے متعلق بھی کوئی تحریر موجود ہے کہ حضرت حاطب ابن ابی بلتعہ رضی اللہ عنہ کو وہابی کہا ہے اور وہابی کا یہی مطلب لیا ہے جس کے عقائد کی تشریح فتاویٰ رضویہ میں کی ہے اور کفر کا حکم لگایا ہے اور مولانا محمد اسماعیل شہید نور اللہ مرقدہ کو ابو الوہابیہ کہہ کر بے شمار دلائل ان کے کفر کے بیان کئے ہیں اور یہ لکھا ہے جو کہ ان کے کفر اور عتاب میں شک کرے وہ خود بھی کافر ہے پھر آخر…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔