اگر فلاں کام کروں تو اُمت سے خارج
سوال
زید اور بکر چچا زاد بھائی ہیں اور دونوں کو حقیقی بہنیں منسوب ہیں اور زید عمر میں بکر سے بڑا ہے، زید نے گاہے بگاہے کچھ معاملات میں بکر کی بے عزتی بھی کی ہے لیکن اس کے باوجود بکر نے کوشش کی کہ دونوں میں میل ملاپ باقی رہنا چاہئے، تو زید کی عورت نے کہا کہ تم دونوں میں میل ملاپ کس طرح رہ سکتا ہے اس کی کوئی صورت ہے؟
جواب
بکر نے شادی میں شرکت زید کے خلاف ہو کر نہیں کی، لہذا زید اور بکر کی منقولہ گفتگو کے ماتحت بکر پر کفارہ قسم لازم نہیں ہوا، نہ وہ دائرۂ ایمان سے خارج ہوا نہ تجدید ایمان لازم ہے نہ تجدید نکاح ضروری ہے، آئندہ اُمت سے خارج ہونے اور اس قسم کے دیگر کلمات سے پرہیز کیا جائے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔