الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

سحر کا حکم

سوال

(۱) کیا مسلمان کو جادو کرنا جائز ہے؟ اور جو جادو کا عمل کرتا ہے اس کا کیا حکم ہے؟ (۲) کسی شخص کی چوری ہونے کی وجہ سے اگر کسی قسم کا عملی جادو ہو یا قرآن پاک سے ہوا اپنی چیز کے ملنے کیلئے کرے تو کیا حکم ہے؟

جواب

(۱) سحر کرنا کبیرہ گناہ ہے۔ کذا فی شرح الفقه الاكبر۔ (۲) آیات قرآنی پڑھ کر دعا کرنا یا دوسرے سے کرانا کہ یا اللہ میری چیز مل جائے درست ہے، حدیث شریف میں بھی دعا ثابت ہے، لیکن سحر کرنا درست نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو