جو شخص غیر کے سامنے سر جھکائے اور خدا کے سامنے نہ جھکائے اسکا حال
سوال
جو شخص غیر کے سامنے سر جھکائے اور خدا کے سامنے نہ جھکائے اس کا حال اور ان کے لئے کیا حکم ہے؟ جو جانتے تو سب کچھ ہیں مگر کرتے کچھ نہیں، اور نہ ہی دوسروں کو منع کرتے ہیں، ہندو تو پیروں کو پوجتے ہیں مگر مسلمان کو معلوم ہے کہ خالق کون ہے، پھر بھی وہ دور بھاگتا ہے، خدا کے بجائے اوروں کے آگے گردن جھکاتا ہے۔
جواب
خطاوار اور گنہگار ہیں، انکو توبہ کر کے اپنا عقیدہ اور عمل درست کرنا ضروری ہے، خدائے پاک سب کو توفیق دے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔