الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

سحر سیکھنا دفع سحر کے لئے

سوال

عمر نے سحر اور سفلیات کے ذریعہ زید کی جان اور مال کو ہلاکت اور مصیبت میں ڈال رکھا ہے، ایسی صورت میں زید اپنی جان ومال کی حفاظت میں سحر سیکھ کر مدافعت کرے یا کوئی دوسرا شخص سحر کے ذریعہ مدافعت کرے، مدافعت کے لئے سحر سیکھنا جائز ہے، یا نہیں؟

جواب

جس سحر میں ایسا کوئی عمل یا اعتقاد اختیار کرنا ہوتا ہے جس سے ایمان باقی نہیں رہتا اس کا سیکھنا اور کرنا یا دوسرے سے کرانا کچھ بھی جائز نہیں۔ قال الشيخ ابو منصور الماتريدى القول بان السحر كفر على الاطلاق خطأ بل يجب البحث عنه فان كان في ذلك رد ما لزمه في شرط الايمان فهو كفر وَإِلَّا فلا فلو فعل ما فيه هلاك انسان او مرضه او تفريق بينه وبين امرأته وهو غير منكر لشئ من شرائط الايمان…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو