الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کفر ابی جہل وکفر منافقین میں فرق

سوال

کفر ابی جہل، کفر اہلِ کتاب، کفر منافقین اور کفر روافض کے درجات مختلف ہونے کی صورت میں ہر ایک کی تشریح اور اس کا حکم کیا ہے؟

جواب

کفر ابی جہل تو اصلی کفر ہے کہ ایمان کی اس کو ہوا بھی نہیں لگی نہ ایمان کا دعویٰ کیا، اخیر تک اپنے کفر کا مقر اور اس پر مصر رہا اور اسلام کے مقابلہ میں پوری طاقت صرف کر کے غزوہ بدر میں قتل ہوا ہمیشہ ہمیشہ کے لئے جہنم میں پہنچ گیا ہے کفر اہل کتاب یہ ہے کہ وہ اپنے پیغمبر اور اپنی کتاب پر ایمان کے مدعی ہیں اور اپنے دین کو تسلیم کرنے کا دعویٰ کرتے ہیں، حالانکہ ان کی کتاب محرف، اور…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو