موجبات کفر اور تجدید ایمان
سوال
احقر کے عریضہ (منسلک ہذا ایک سوال کے جواب میں حضرت والا نے تحریر فرمایا کہ کسی قول یا فعل کی وجہ سے آدمی اسلام سے خارج ہو جائے تو ایسے شخص کو تجدید ایمان کے ساتھ موجبات کفر سے براءت بھی ضروری ہے اس کی تصریح مطلوب ہے:) (۱) تجدید ایمان کا کیا مطلب ہے اور کیا طریقہ ہے؟ (۲) موجبات کفر سے کیا مراد ہے، اور وہ کیا کیا ہیں؟ (۳) اگر زکوۃ ادا کر چکا ہو تو کیا دوبارہ ادا کرنا ہو گا جب کہ استطاعت ہو؟
جواب
(۱) کلمہ شہادت زبان سے ادا کرے اور دل سے اس کی تصدیق کرے، جس چیز سے انکار کی بنا پر ایمان سے خارج ہو اس کا اقرار کرے، اگر اسلام سے خارج ہو کر مثلاً عیسائیت کو اختیار کر لیا تھا تو اس سے بیزاری اور برات کرے۔ (۲)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔