الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

التزام کفر اور لزومِ کفر کی تعریف

سوال

التزام کفر ولزوم کفر کی تعریف کیا ہے؟

جواب

لزوم کفر کا حاصل تو یہ ہے کہ آدمی کوئی ایسا عقیدہ رکھے یا ایسا عمل اختیار کرے یا ایسی بات کہے جس سے کوئی کفر لازم آجائے (لیکن جب اس سے کہا جائے کہ یہ کفر لازم آگیا تو وہ اس کفر کو تسلیم نہ کرے بلکہ اس سے براءت کر دے) التزام کفریہ ہے کہ خود اس کفر کو تسلیم کر لے اس سے براءت نہ کرے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو