کفر کی تعریف
سوال
امام شافعی رحمۃ اللہ کا تارک صلوٰۃ عمداً کے بارے میں کیا مذہب ہے؟ اگر کسی جگہ مطالعہ میں آیا ہو کہ امام شافعی رحمتہ اللہ کا فتویٰ کفر پر ہے تو وضاحت سے تحریر فرمائیں۔ کفر کی اصطلاحی جامع مانع تعریف کیا ہے؟ جو قرآن وحدیث سے ثابت ہے۔ کیا کفر میں دخول وعدم دخول کے بارے میں مراتب ہیں یا نہیں؟
جواب
شوافع کے نزدیک جو شخص عمداً بلا کسی عذر کے نماز ترک کر دے اس کو بطور حد قتل کیا جائے گا اور ان کے نزدیک وہ شخص کافر نہیں ہوتا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔