الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

منافق کی تعریف

سوال

(۱) نصوص قرآنیہ (جو منافقین کی شان میں ہیں) کے متعلق کہنے والا کہ وہ منافقین جن کی شان میں یہ نصوص ہیں اب موجود نہیں۔ اسلئے یہ متروک العمل والاستدلال ہیں۔ شرعاً کہاں تک حق بجانب ہے؟ (۲) منافق کی شرعاً کیا تعریف ہے؟ اگر آج کل منافق موجود ہیں تو ان کے لئے کن نصوص سے استدلال کیا جا سکتا ہے؟

جواب

(۱) ایسے منافق اب بھی موجود ہیں لیکن انقطاع وحی کے بعد منافق ہونے کا حکم لگانا دشوار ہے۔ (۲) جس کے باطن میں کفر ہو ظاہر میں اسلام وہ منافق ہے۔ مگر اس کی تعیین بس میں نہیں کہ ایسا کون ہے؟

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو