الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ایمان کے شکر میں ختم

سوال

اپنے ایمان کو تازہ اور مسلمان ہونے کے شکر پر اگر کچھ عورتیں ایک جگہ جمع ہو کر یسین شریف یا قرآن شریف پڑھیں تو جائز ہے، یا نہیں؟

جواب

ایمان کے شکریہ میں جمع ہو کر یسین شریف یا قرآن شریف کا ختم کرنا ثابت نہیں ایمان کا شکر یہ تو یہ ہے کہ ایمان کے تقاضوں پر پختگی سے عمل کیا جائے، اور جو چیزیں نا جائز ہیں ان سے پورا پرہیز کیا جائے، فی نفسہ قرآن پاک یا سورہ یسین کی تلاوت میں دینی ودنیاوی منافع بہت ہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو