الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

خاتمه بالخير

سوال

مرنے کے پہلے کسی نے گناہوں سے توبہ کر لی اور کلمہ پڑھ لیا اس کے بعد سے کوئی گناہ کا کام نہیں ہوا، بعد اس کے مرگیا، تو خاتمہ بالخیر ہوا یا نہیں؟ وہی کلمہ وغیرہ پڑھنا اخیر کا پڑھنا سمجھا جائے گا یا پھر کلمہ پڑھنا ہوگا؟

جواب

یہ بھی انشاء اللہ تعالیٰ خاتمہ بالخیر ہے، اگر اس کلمہ کے بعد کوئی بات کر لی ہو تو پھر کلمہ پڑھ لے، غرض دنیا سے رخصت ہوتے وقت آخری بات کلمہ ہو تو بڑی فضیلت وسعادت کی چیز ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو