شہر بانو بنت یزدجرد کا ایمان
سوال
نوشیرواں عادل بادشاہ کے لڑکے کا کیا نام تھا، لڑکے کا حضور ﷺ پر ایمان لانا ثابت ہے یا نہیں؟ نوشیرواں کی پوتی شہر بانو کے والدین کا ایمان لانا ثابت ہے یا نہیں، جو حضرت امام حسین کی زوجہ تھیں اور شہر بانو کے والدین یعنی حضرت امام حسین کے خسر وساس کس مذہب پر تھے؟
جواب
جنگ قادسیہ میں شاہ فارس یزدجرد کی تین بیٹیاں گرفتار ہو کر آئی تھیں ایک حضرت ابوبکر کے بیٹے کو ملی جس سے حضرت قاسم پیدا ہوئے دوسری حضرت عمرؓ کے بیٹے کو ملی جس سے حضرت سالم پیدا ہوئے، تیسری حضرت علیؓ کے بیٹے، حضرت حسین کو ملی جس سے حضرت زین العابدین پیدا ہوئے، نکاح کہاں ثابت ہے، اور کیا ضرورت تھی اسلئے کہ وہ تو باندی تھیں، یزدجرد یا اس کی بیوی کا ایمان لانا کسی کتاب میں نہیں…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔