الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کیا غیر مسلم نیکی کر کے جنتی ہے؟

سوال

ایک مسلمان جس کا نام ظہور خاں ہے، وہ یہ کہتا ہے کہ مسلمانوں کے علاوہ دوسرے مذہب کا اگر کوئی نیکی کرتا ہے تو وہ بھی جنتی ہے، اور قرآن پاک کا حوالہ دیتا ہے برائے مہربانی تحریر فرماویں کہ اس کا جواب کیا ہوگا؟

جواب

جو شخص شرک وکفر کی حالت میں مرا ہو اس کی نجات نہیں ہوگی، وہ ہمیشہ ہمیش دوزخ میں رہے گا ”من يشرك بالله فقد حرم الله عليه الجنة ومأواه النار“ قرآن کریم میں صریح آیات اس کے متعلق موجود ہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو