الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

احکام پر عمل کرنا اعلیٰ درجہ کے مسلمانوں کا کام ہے

سوال

کچھ مسلمانوں کا یہ کہنا ہے کہ نماز نہ پڑھنا، زکوۃ نہ دینا، روزہ نہ رکھنا، جھوٹ بولنا، سینما دیکھنا، رشوت لینے سے معمولی مسلمان کو کوئی فرق نہیں پڑتا، یہ سب عمل تو اول درجہ کے مسلمانوں کے کرنے کے ہیں، ہمارے کرنے کی کوئی ضرورت نہیں، کیونکہ ہم تو معمولی مسلمان ہیں، اللہ تعالیٰ تو غفور الرحیم ہے، ہمیں تو پورا یقین ہے کہ ہمیں ضرور بخش دے گا، اور ہم ضرور جنت میں جائینگے، کیا یہ صحیح ہے؟ اور ایسا کہنے والوں کیلئے کیا حکم ہے؟

جواب

حق تعالی غفور رحیم بھی ہے، اور قہار ومنتقم بھی ہے، جنت بھی اسی نے بنائی ہے، دوزخ بھی اسی نے بنائی، احکام بھی اس نے نازل کئے، اطاعت کرنے والوں کے لئے جنت تجویز کی ہے اللہ تعالیٰ کی کسی صفت کو ماننا اور کسی صفت کو نہ ماننا ایمان کی بات نہیں ہے، جن چیزوں کو منع فرمادیا ہے، ان سے باز رہنا لازم ہے، جس طرح یہ خیال کرتے ہیں کہ احکام تو اول درجہ کے مسلمانوں کے کرنے کے ہیں، اور ہم تو…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو