الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ایمان بالله مقدم ہے یا نماز

سوال

(۱) مسلمانوں کو سب سے پہلے عقیدہ کی ضرورت ہے، یا پہلے نماز کی اور بعد میں عقیدے کی؟ اور مسلمانوں کو عقیدہ میں کن کن باتوں کی ضرورت ہے، اگر ہمارا عقیدہ صحیح نہیں ہے، اور ہم نماز پر یقین رکھتے ہیں، کہ اللہ ہمیں اس نماز سے جنت نصیب فرمائیگا، تو ایسا ہو سکتا ہے، مثال کے طور پر اہل تشیع، اہل حدیث، اہل رفض جنت کے حقدار ہیں، یا نہیں اگر نہیں تو کیسے؟

جواب

لا إله إلا الله مُحَمَّدٌ رَّسُولُ الله کی شہادت سب سے مقدم ہے، پھر نماز، روزہ زکوۃ حج کا نمبر ہے، جیسا کہ حدیث شریف میں صاف مذکور ہے عقائد میں آمَنْتُ بِاللَّهِ وَمَلَائِكَتِهِ وَكُتُبِهِ وَرُسُلِهِ وَالْيَوْمِ الآخِرِ وَالْقَدْرِ خَيْرِهِ وَشَرِّهِ مِنَ اللَّهِ تَعَالَى وَالْبَعْثِ بَعْدَ الْمَوْتِ، کو اہمیت حاصل ہے، یہی مدار نجات ہے اسی کسوٹی پر سب کو پرکھا جائیگا۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو