اسلام اور ایمان کا بیان
سوال
اسلام کیا ہے؟
جواب
حضرت نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ پاک نے رسول بنا کر بھیجا اور آپ کی اطاعت کو لازم قرار دیکر نجات کو اسی میں منحصر کر دیا ہے یہ تو ہر انسان کو حق ہے کہ اللہ پاک کا واجب الاطاعت ہونا اور اللہ پاک کی طرف سے رسول اللہ ﷺ کا واجب الاطاعت ہونا پہلے خوب تحقیق کرلے لیکن جب اسکا قلب توحید ورسالت کو قبول کرلے تو پھر اللہ اور اسکے رسول کا کوئی حکم ثابت ہو جانے کے بعد اس کی علت…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔