کیا اپنے ایمان واسلام کا اعتقاد لازم ہے
سوال
کیا شریعت نے مسلمان پر لازم کیا ہے کہ وہ اپنے مسلمان ہونے کا مدعی نہ ہو کیا ایسا عقیدہ رکھنا جائز ہے جو اسلام کے عقیدہ کے خلاف ہو؟
جواب
یہ تو لازم نہیں کہ بلا ضرورت اور بلا وجہ ہر جگہ ہر شخص سے کہتا اور اعلان کرتا پھرے کہ میں مسلمان ہوں البتہ جہاں ضرورت پیش آئے تو اس کا اظہار واعلان لازم ہے اپنے دل میں اپنے ایمان واسلام کا اعتقاد ہر حال میں لازم ہے، اور کوئی ایسا عقیدہ رکھنا جو اسلام کے خلاف ہو یا ایسا عمل کرنا جو شعار کفر ہو ہرگز جائز نہیں اس سے ایمان جاتا رہتا ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔