Достоверность ряда книг
سوال
کتب فردوس آسیہ، قصص الانبياء، تذکرۃ الاولیاء ہند، سر الشہادتین، قیامت نامه صبح کا ستارہ، رکن دین، کنز الدقائق، تنبیہ الغافلین، تقویت الایمان، مالا بد منه تفسیر سوره یوسف، گلزار ابراہیم، فتاویٰ رشیدیہ، نورنامہ کلاں، مجالس الابرار، آیا یہ کتابیں مستند و معتبر ہیں یا نہیں اور ان میں سے کون کتاب پڑھنی چاہئے؟
جواب
(۱) حضرت شاہ عبدالعزیز صاحب کی تصنیف ہے، بعض روایتیں اسکی ضعیف ہیں۔ (۵) حضرت شاہ رفیع الدین صاحب کی تصنیف ہے اس کا اصل نام علامات قیامت ہے، یہ معتبر ہے۔ (۷) کے بعض مسائل غیر معتبر ہیں۔ (۹) ابواللیث سمرقندی کی تصنیف ہے اس کی بعض روایات کمزور ہیں۔ (۸/۱۰/۱۱ر معتبر ہیں، ۱۴/۱۶ر بھی معتبر ہیں، بقیہ کتب میں نے نہیں دیکھیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔