الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

روشن ضمیر کا مطلب

سوال

اللہ کے بندے روشن ضمیر ہوتے ہیں تو کیا ان کو چودہ طبق کے معاملات نظر آتے ہیں، اور وہ سب کچھ جانتے ہیں؟

جواب

روشن ضمیر کا مطلب یہ نہیں کہ چودہ طبق نظر آئیں، بلکہ مطلب یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ان کے دل میں ایسا نور پیدا فرما دیا ہے کہ وہ سنت و بدعت، صدق و کذب حق و باطل، طاعت و معصیت میں ایسا فرق کر لیتے ہیں کہ ہرگز بدعت و معصیت کے لئے آمادہ نہیں ہوتے، کہ ان کا یہ نور سلب ہو جائے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو