الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

Буквы слова «гъазир аль-'ильм» в хутбе

سوال

غزیر العلم ہے، وسیع العلم فتویٰ صرف لفظ عزیر کا لینا ہے، لفظ صحیح کیا ہے؟ عزیز ہے غزیر، نیز عزیر کے کیا معنی ہونگے؟ جواب سے نوازیں۔

جواب

خطبہ میں غزیر العلم ہے، یعنی غین ہے، نقطہ والا، عین نہیں بلا نقطہ والا، پھر ''ز'' نقطہ دار ہے، پھر ''ی'' ہے، پھر ''ر'' ہے بلا نقطہ، اسکے معنی ہیں زیادہ اور گہرا۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو