اپنی زمین فرم کو کرایہ پر دینا
سوال
کسی فرم کو جائیداد کرایہ پر دینا یہ جانتے ہوئے کہ وہ اس جگہ (Hire Purchase) کا کاروبار کرے گی جائز ہے؟ اور اگر ایسی جائیداد ترکہ میں اس حال میں ہے کہ پہلے ہی سے ”ہائر پرچیز“ اس میں کاروبار ہو رہا ہو تب کیا صورت ہے؟
جواب
امام اعظم کے نزدیک جائز ہے ” وهو الاوسع “ اور صاحبین کے نزدیک مکروہ ہے ” وهو الاورع وجاز اجارة بيت ليتخذ بيت نار أو كنيسة اوبيعة او يباع فيه الخمر وقالا لا ینبغی ذالک “ اھ درمختار وبسط النقول الشامى، الدر المختار على الشامي نعمانيه ج ۵ ص ۲۵۱ ”كتاب الحظر والاباحة“۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔