فاحشہ کو زمین کرایہ پر دینا
سوال
ایک حاجی صاحب نے اپنی زمین ایک عورت کو جو فاحشہ ہے، فعل بد کے لئے اپنی زمین کرایہ پر دیدی ہے، اس کا کرایہ لینا جائز ہوگا یا نہیں؟
جواب
فعل بد کے لئے زمین دینا تو جائز نہیں ہے اگر رہنے کے لئے زمین دی ہے اور وہ اس پر فعل بد ہی کرے گی تو اس کا حکم دوسرا ہے، اس پر نا جائز ہونے کا حکم نہیں ہے، البتہ فعل بد سے کمایا ہوا روپیہ کرایہ میں لینا درست نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔