مندر کی تعمیر میں مزدوری
سوال
اہل ہنود کے مندر و گرجا وغیرہ میں معماری کا کام کرنا کیسا ہے؟
جواب
اہل باطل کے عبادت خانہ جیسے گرجا گھر، یابت کدہ میں تعمیری مزدوری کرنا مکروہ تحریمی ہے، اس سے پرہیز کرنا چاہئے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔