نائی کی اجرت
سوال
حجام کی آمدنی کا کیا حکم ہے، جس کی آمدنی مسلمانوں کی داڑھی موند نے اور انگریزی بال بنانے سے حاصل ہوتی ہے؟
جواب
یہ کام بھی گناہ ہے، ان کی آمدنی بھی مکروہ ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔
Enter a topic or fatwa name
حجام کی آمدنی کا کیا حکم ہے، جس کی آمدنی مسلمانوں کی داڑھی موند نے اور انگریزی بال بنانے سے حاصل ہوتی ہے؟
یہ کام بھی گناہ ہے، ان کی آمدنی بھی مکروہ ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔
زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو