الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نائی کا پیشہ تفصیل سے

سوال

(۱) زید قوم سے نائی ہے، اس کا روزگار حجامت بنانا ہے، آجکل داڑھی منڈانے کا زیادہ رواج ہے، اگر زید داڑھی نہیں مونڈتا ہے، تو لوگ کہتے ہیں کہ ہم دوسرا نائی مقرر کر لیں گے؟ (۲) زید کو غیر مسلموں کی داڑھی موندنی کیسی ہے؟ (۳) مسلموں اور غیر مسلموں کے سر کے بال فینسی کاٹنا کیسا ہے؟ (۴) زید کو بعض مسلم داڑھی کاٹنے کیلئے مجبور کرتے ہیں، اور کہتے ہیں کہ تم غیر مسلموں کی بھی تو داڑھی مونڈتے ہو؟

جواب

(۱) داڑھی مونڈنا جائز نہیں ہے وہ لوگ اگر دوسرانائی مقرر کرنے کی دھمکی دیتے ہیں تو آپ مت گھبرائیں رزاق خدا ہے۔ (۲) وہ بھی جائز نہیں۔ (۳) مکروہ ہے۔ (۴) زید غیر مسلموں کو بھی انکار کر دے اور مسلمانوں کو بھی پھر مجبور نہیں کریں گے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو