سنیما کی آمدنی
سوال
زید کا ایک مینی فلم (یعنی چھوٹا سنیما) ہے وہ اس کو ایک رات دوسو روپئے کرایہ پر دیتا ہے، لوگ اس کو منع کرتے ہیں کہ تو اس حرام کام سے باز آ، منہ سے تو برا کہتا ہے لیکن عمل کے اندر سنیما چالو رکھتا ہے، بکر نے زید کو کہا کہ تم حرام خوری کیوں کرتے ہو، ایک تو سنیما دیکھنا گناہ تم دکھاتے ہو اور آمدنی سے اپنا پیٹ بھی بھرتے ہو، اچھا تم ایک کام کرو کہ مجھے پانچ سو روپیہ ہر مہینہ دو یا اپنی خوشی سے جو بھی دو لیکن ہر مہینہ دو یا ایک ساتھ دس ہزار روپئے دیدو، تو میں تم کو ایک ترکیب بتلا دوں، زید نے کہا کہ پھر پوچھنے کی کیا بات…
جواب
تبدیل ملک سے اگر تبدل عین کا حکم ہو جائے تو اس سے سنیما کی آمدنی کیسے درست ہو جائے گی، اور یہ کاروبار کیسے جائز ہو جائے گا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔