ناجائز کام کی اجرت
سوال
شاکر وخالد یہ دونوں طالب علم ہیں، ایک ہی اسکول میں تعلیم حاصل کرتے ہیں، دونوں میں دوستی ہوگئی، شاکر مقامی ہے، اور خالد پردیسی ہے، اور شاکر بینا ہے اور خالد نابینا ہے، اور شاکر چھوٹا ہے، اور خالد بڑا ہے، خالد مسجد کے ایک حجرہ میں رہتا ہے، اور شاکر اپنے گھر، دوستی یہاں تک بڑھی کہ شاکر حجرہ میں آنے لگا، ایک دن شاکر آنے لگا تو خالد نے شاکر سے کہا کہ لیٹ جاؤ، ابھی اسکول سے تھکے ہوئے ہو آرام کر لو پھر جانا، شاکر لیٹ گیا، تو خالد نے شاکر کے ساتھ بدفعلی کی، پھر اس کے بعد شاکر گھر آگیا، یہ معاملہ اتنا طویل ہو گیا کہ کچھ…
جواب
خالد و شاکر کے شرمناک تعلقات و معاملات کا پہلا تقاضا تو یہ ہے کہ ان کے درمیان ہرگز میل میلاپ نہ ہونے دیا جائے، اگر ان کی اصلاح کی توقع نہ ہو تو ان کو خارج کر دیا جاوے، تاکہ ان کی وجہ سے دوسروں کے حالات خراب نہ ہونے پائیں، اور اسکول اور طلباء کی بدنامی نہ ہو، جو فیصلہ کیا گیا ہے، کہ دونوں کے روپئے ملا کر سائیکل والے کو دیئے ہیں، اگر یہ روپیہ ان دونوں کو دے کر ان کا قبضہ نہیں…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔