تراویح پر اجرت
سوال
تراویح میں حافظ کے لئے گاؤں وغیرہ میں جو چندہ ہوتا ہے، اس میں چندہ دینا اور اس حافظ کو لینا جائز ہے یا نہیں، اور اس حافظ کے پیچھے تراویح پڑھنا کیسا ہے؟
جواب
یہ چندہ دینا اور لینا منع ہے، ایسے حافظ کے پیچھے تراویح پڑھنا چاہئے جو بغیر پیسے لئے تراویح پڑھائے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔