الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

قرآن سنانے کی اجرت

سوال

امامت اور قرآن شریف کے پڑھانے پر اجرت لیتے ہیں، اور رمضان شریف میں قرآن شریف سنانے پر اجرت لیتے ہیں، اس میں کیا فرق ہے، اور کونسی اجرت جائز ہے، اگر امامت کی اجرت متولی غریبوں سے دباؤ ڈال کر لیتا ہو تو یہ جائز ہے؟

جواب

اصل یہ ہے کہ عبادات پر اجرت لینا حرام ہے، مگر فقہاء متأخرین نے بذریعہ اجتہاد بعض مصالح شرعیہ معلوم کر کے امامت اور تعلیم قرآن کریم پر اجارہ کی اجازت دے دی، اور یہ مصالح شرعیہ رمضان شریف میں، قرآن كريم سنانے میں موجود نہیں، لہذا اس کی اجرت ناجائز ہے، اور متقدمین کے زمانہ میں یہ مصالح، امامت اور تعلیم قرآن کی میں نہ تھیں، اس لئے انہوں نے اس کی اجازت ہی نہیں دی تھی، جبراً کسی…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو