الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

تراویح میں قرآن سنانے کی اجرت

سوال

حفاظ قرآن کریم رمضان المبارک میں سنانے کے لئے دور دراز کا سفر کرتے ہیں، نیت یہ ہوتی ہے، کہ کچھ پیسے مل جائیں گے، کیا یہ سنانا جائز ہے؟

جواب

یہ نیت فاسد ہے اس نیت سے سنانا اور پیسے لینا اور مقتدیوں کا سننا اور پیسے دینا گناہ ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو