الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

تعلیم قرآن پر اجرت

سوال

تعلیم قرآن پر اجرت (تنخواه) لینا جبکہ حدیث عبادہ بن صامت میں ممانعت ہے، اور حضرت امام ابو حنیفہ سے تحریم ثابت ہے، تو علماء دین نے کیوں جائز قرار دیا؟ کیا جواز کے لئے کوئی حدیث بھی موجود ہے؟

جواب

دین کی اشاعت حسب استطاعت فرض ہے، اوّل اوّل جب بیت المال صحیح قائم تھا، اور وہاں سے خدمت دین کرنے والوں کیلئے وظائف مقرر تھے، تو یہ حضرات دل نہاد ہو کر اپنے اوقات کو خدمت دین میں مشغول رکھتے تھے، جو وظیفہ ملتا تھا، اس سے حقوق واجبہ ادا کرتے تھے، کسی دوسرے ذریعہ معاش کی ان کو فکر نہیں تھی، حضرت عمر ؓ نے بھی بیت المال سے وظائف مقرر کئے تھے، جیسا کہ نصب الرایہ میں ہے، پھر جب بیت…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو